Thursday, December 29, 2022

Living in Glass-house throwing stones on others. Imran Khan politics of slander and accusations

 ہینڈسم آڈیوز کے بعد وڈیوز کی آمد آمد ہے:

دیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو
میری سنو جو گوش نصیحت نیوش ہے-- غالب
ہینڈسم عمران خان کی یوٹرن منافقت لیڈرشپ، اسلامک ٹچ سے لبریز! اس کے پڑھے لکھے عقلمند پرستار ،مقلدین اور معتقدین اس کی عادات، اطوار، کردار، گفتار، اخلاق کو اپنی ذندگی میں اپنانے کے درپے- خاص طور پر جب وہ ریاست مدینہ کا دعویدار بن کر، اپنی ایمانداری کے چرچوں کے ٹرینڈز بنائے، سپریم کورٹ کے صادق و امین سرٹیفکیٹس کو viral کرے، امر بالمعروف کی تلقین کرے، رحمت اللعالمین اتھارٹی بنائے....
لاحول ولا قوۃ......
جب گلاس ہاؤس میں رہنے والا دوسروں کو پتھر مارتا ہے! دوسروں کے عیب پر ٹھٹہ مارنے والا اپنے عیبوں و گناہوں پر پردہ ڈالنے کا حکم اُس کتاب سے بتا رہا ہے جس میں اِن گناہوں پر حدود، رجم وغیرہ کی سزاؤں کا بھی حکم ہے۔ اسلامک ٹچ ریاست مدینہ کا دعویدار- لاحول ولا قوۃ...
18 Feb 2022 Pic of my FB post



No comments:

Post a Comment