Thursday, September 16, 2021

EVMs will fail in Pakistan because it is more of a management problem than a technology problem

EVM is a much bigger logistics & management problem than a technology problem!
Assuming EVMs are technologically feasible, now please work out the logistics and management issues of manufacturing, testing, transportation, storage, issuance, receipts, returns, installation, post installation testing, quality assurance, maintenance, malfunction detection, repair, supervision etc of uniquely numbered 7 lac devices. Mind you, that all these devices will have to work flawlessly for only two days out of every five years in 100,000 polling stations spread over big cities, small cities, villages in areas spread over a country consisting of mountainous regions, deserts, plains, etc with highly differring levels of roads, internet, communication infrastructure using over 4 lacs polling staff that is conscripted for election duty from government departments for election duty. Each of 1lac polling stations has at least 7 hardware devices; 1 device for voter identification, 1 control unit, two ballot machines for men and 2 ballot machines for women (out of two, one is for NA and the other is for PA), and 1 RTS machine.







But, the million dollar question is who will perform all these logistics functions, who will train them, who will ensure safety, security. Mind you the devices can not be left unsecured for even 10 minutes in a country where authorized access is as much if not more vulnerable than unauthorized access for corruption reasons. Do you think that the same government officials who cannot maintain 2000 cameras in Islamabad, the most developed area of the entire country, (which are often found not working when they are needed the most), can be trusted to manage this huge logistical enterprise. The same bureaucracy who could not run a simple RTS app?

Supposing we have angels who will manage this, then who will prepare a database of 4lac polling staff that are not finalized till the last day, who will create a database of lacs of people required for managing the logistics and who will manage the tracking of devices, tampering alarms and unauthorized access and movement alarms, who will designate which serial number device should only be handled by which CNIC card holder for how long, ,.....

Above all the billion dollar question (literally) is, who will pay the cost of around $1Bn new money for the above logistics and management of 7lac devices of EVMs? Mind you $1Bn is 50% of the total amount received from IMF with so many conditionalities that it has already broken the back of people of Pakistan.

The above can be learnt through a course on Information Systems strategy and management and learning from failures of over 70% ERP implementations of the like of SAP, Oracle ERP that have been in use by thousands of organizations around the world for over 3 decades.
 
الیکشن شفاف کرنے والی 7 لاکھ EVM ڈیوائسز کی جادوئی چھڑی پر وہ پڑھے لکھے عقلمند ایمان لے آئے ہیں جو ایک کروڑ نوکریوں، 50 لاکھ گھر، 47 روپے پیٹرول، دو دن میں 200$ ارب، 5 ارب درخت، 90 دن میں کرپشن ختم کرنے ....کے جھوٹے وعدوں پر اندھا دھند ایمان لے آئے تھے!
Also see




پڑھے لکھے عقلمند آئی ٹی ایکسپرٹ:

اگر ERP جیسی proven ٹیکنالوجی جو کہ ہزاروں بڑے بزنسز میں دنیا بھر میں کئی دھائیوں سے کامیابی سے چل رہی ہے، جس کے لاکھوں امپلیمنٹیشن ایکسپرٹس بھی موجود ہیں، وہ بھی ٪60 نئی جگہوں پر امپلیمنٹیشن کے دوران ملازمین کی ٹیکی اہلیت و استطاعت کی کمی ہونے کی وجہ سے فیل ہو جاتی ہے، تو ایک نئی EVM ٹیکنالوجی جس کی افادیت unproven ہے کیونکہ ابھی تک دنیا کے 167 میں سے 159 ممالک جن میں امریکہ، جرمنی، ہالینڈ جیسے ٹیکی ایکسپرٹ ممالک بھی شامل ہیں وہ بھی ابھی تک convinced نہیں، بلکہ جرمنی اور ہالینڈ تو استعمال کر کے ترک بھی کر چکے ہیں، اُس EVM ٹیکنالوجی کو پاکستان جیسے ملک میں "ہینڈسم پڑھے لکھے عقلمند" جادو کی چھڑی ہلا کر اُن لاکھوں پولنگ اسٹاف سے کامیابی سے چلوا لیں گےجن کی اکثریت نے ابھی ای میل کا استعمال بھی شروع نہیں کیا، اور وہ بھی ان EVM مشینز پر جو کہ ابھی صرف پروٹوٹائپ اسٹیج پر ہیں، جن کو 22 مہینوں بعد ہونے والے الیکشنز سے پہلے یکایک لاکھوں کی تعداد میں مینوفیکچر کروا لیا جائے گا، اور اُن 1بلین ڈالرز کے بجٹ سے جو ابھی estimate بھی نہیں کیا گیا اور نہ یہ معلوم کہ کہاں سے آئیں گے، اور جن EVM مشینز کو کسی اصلی الیکشنز میں پائلٹ ٹیسٹ بھی نہیں کیا ہو گا، اور اُن مشینز کو ملک کے طول و عرض پر پھیلے ہوئے ایک لاکھ پولنگ اسٹیشنز پر الیکشنز والے دن، سیاسی پریشر کے انتہائی ٹینشن میں، پہلی دفعہ استعمال کریں گے اور کامیاب بھی ہو جائے گے-
اے بسا آرزو که خاک شده


پاکستان میں 1لاکھ پولنگ اسٹیشنز، ہوں گے، ہر پولنگ اسٹیشن پر کم ازکم 7 مختلف ووٹنگ مشینز چاہئے- یعنی 7 لاکھ مشینوں کو استعمال کروانے کے لئے کم ازکم 4 لاکھ پولنگ اسٹاف چاہئے -

A chain is as strong as its weakest link:
What is the weakest link in the voting process? The polling station staff and logistics staff!
 
ان پولنگ اسٹاف کے پاس 1 لاکھ ووٹر شناخت مشینز، 2لاکھ کنٹرول یونٹ، 4 لاکھ بیلٹ مشینز، اور ایک لاکھ RTS مشینز کون پہنچائے گا- یہ کہاں اسٹور ہوں گی؟ ان کے کمپوننٹس پاکستان میں تیار ہوں گے، یا باہر سے آئیں گے؟ یہ کہاں سے اسمبل ہو کر بن کر آئیں گی؟ کس نے ان مشینوں کی کوالٹی چیک کی ہو گی؟ ان 7 لاکھ مشینوں کی بنوائی سے ترصیل تک، اسٹوریج سے پولنگ اسٹیشنز تک کی لوجسٹکس کی زمہ داری کون لے گا؟ ، اس اسٹاف کی ٹریننگ کون کرے گا؟ ان مشینز کی خرابی کون ٹھیک کرے گا؟ انسٹالیشن کون کرے گا؟ کون حفاظت کرے گا؟ یہ کیا گارنٹی ہے کہ بننے کے بعد سے لیکر استعمال تک کے دوران اس میں تبدیلی نہیں کی گئی؟

کیا ان سب مشینز کو ہیکنگ، ٹیمپرنگ، وائرس سے وہ حکومت روکے گی جو FBR کے 1 سسٹم کو بھارتی ہیکرز سے 7 دن تک نہیں روک سکی؟

بھارتی ہیکرز نے انڈین EVM مشینز کو جو تیس سال محنٹ اور ٹیسٹنگ سے تیار ہوئی تھیں ان کو دس منٹ میں $8 خرچہ سے ہیک کر لیا تھا!

الیکٹرانک ووٹنگ دھاندلی مشینز: دنیا کے 167 جمہوری ممالک میں صرف 8 ممالک EVM استعمال کر رہے ہیں! 9 ممالک وہ ہیں جنہوں نے EVMs استعمال کرنے کے بعد ان کا استعمال ترک کر دیا جن میں جرمنی، آئیرلینڈ، ہالینڈ شامل ہیں؛
چند پاکستانی ارسطو اپنے کو جرمنی، ہالینڈ اور آئیرلینڈ کے IT ایکسپرٹس سے زیادہ عقلمند سمجھتے ہیں-وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستانی وہ کارنامہ انجام دے گا جو جرمنی کے ایکسپرٹس نہ کر سکے.....
 
See reference:

دھاندلی EVM سے کتنی آسان ہے:
https://youtu.be/Zn_sEkovKDo
ووٹنگ مشین کی ٹیکنالوجی کیا ہے:
https://youtu.be/9qmVRQHZ6bw

No comments:

Post a Comment