Since the Justice Faez Isa case in the SJC and subsequent Supreme Court's full bench hearing on Justice Isa's petition, the Pakistani media brigade has gone full throttle against maligning all the judges of the superior courts. All ills have been heaped on the judges with insinuation about their integrity. This facebook post highlights who needs to be held responsible.
کہاں کا انصاف، کیسا منصف؟ جسٹس منیر 1954 سے لیکر کھوسہ 2019 تک کے تمام اٹھائیس CJPs نے طاقتور کے آئین و قانون توڑنے کو جائز قرار دینے والے مارشل لائی PCOs پر حلف لیا تھا- جس نے انکار کیا اس کو طاقت کے زور پر نکال دیا مثلاً جسٹس سعیدالزماں صدیقی وغیرہ - اگلے آنے والے CJPs بھی نان PCO ہیں جن میں سب سے زیادہ دبنگ جسٹس عیسی' ہیں - اسلئے یہ واویلا ہے، وارننگ ہے دیگر نان PCO ججز کے لئے کہ تمہارا حشر بھہی ایسا ہی کر دیا جائے گا- سب کی فائیلیں تیار ہیں-
- See also Political Engineering of Chief Justices of Pakistan for detailed list of all the CJPs and their PC status.